میں کراچی ہوں
کرہ ارض کے نقشہ میں ایک مسلم حیثیت رکھنے والا شہر جہاں بانیان پاکستان اور ان کی اولادوں کی جائے رہائش ہے یہ وہ ہی قوم ہے جس نے بابائے قوم کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ 74 سال قبل ہندوستان سے ہجرت کرنے والے لاکھوں مہاجرین جنہوں نے نا صرف اپنی جان و مال کا نذرانہ دے کر نظریہ پاکستان کو زندہ رکھنے کے لئے اس پاک سر زمین کی طرف ہجرت کی۔ اس تاریخی ہجرت میں نا صرف فنون
Read more
