گورنمنٹ کالج لاہور میں سائنس کانفرنس کا انعقاد
گورنمنٹ کالج کی یہ دیرینہ روایت رہی ہے کہ یہاں وقتاً فوقتاً مختلف ادبی و علمی سوسائٹیز کے زیرِ اہتمام پروگرام، اجلاس اور سیمینارز منعقد کرائے جاتے رہتے ہیں۔ ادبی ارتقاء کے اس عمل نے گورنمنٹ کالج کو شہر بھر کی تمام جامعات میں وہ مقام بخشا ہے کہ اس کی ملائم آغوش میں نامور علمی اور لٹریری افراد پیدا ہوئے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلباء ہماری روایت، ثقافت، معاشرت اور تہذیب کے امین بن جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ
Read more

