بڑے ہو کر میں امی کو ماروں گی

ایک تقریب میں جانا ہوا اتفاق سے اکثر کسی ایسی محفل کی دعوت آ جائے تو ہماری پہلی اور شدید قسم کی کوشش ہوتی ہے کہ ہم کسی طرح بچ جائیں مگر اس بار قدرت کو یہی منظور تھا تو ہم چلے گئے۔ تھوڑی ہی دیر بعد ہمیں بوریت شروع ہو گئی اور بڑھتی ہی جا رہی تھی، کیونکہ کوئی تھا ہی نہیں جس سے ہم بات کر سکیں، ساری آنٹی لوگ اور ان کی صدیوں پرانے وتیرے، کسی کے

Read more

پدرسری پیڑ۔ ایک حقیقی کہانی

کچھ عرصہ پہلے ایک عجیب سی بات سنی۔ مگر ابھی تک دماغ میں گھوم رہی تھی۔ جناب بات تھی ایک ”پیڑ“ جی بالکل ایک پیڑ کی جس نے کسی ”بدکار“ عورت کے چھو لینے کے بعد غیرت میں آ کر پھل دینے سے انکار کر دیا تھا۔ دماغ نے ”منطق“ کے گھوڑے دوڑائے۔ گھوڑوں نے دوڑ دوڑ کر آخر ایک جگہ قیام کیا جہاں اس پیڑ کی جڑیں تھیں۔ جی جناب آخر کار ہم اس پیڑ کی جڑ تک پہنچنے

Read more