نورالہدیٰ شاہ سندھ ہے

یہ 1976 کی یہی رت یہی زمانہ تھا جب میں اور میرا دوست اور روم میٹ منظور عباسی اس نوجوان سندھی خاتون کی تحریر و تصاویر سے قتیل ہوئے تھے، جو حیدرآباد سے نثار حسینی اور اس کی ٹیم کی طرف سے شائع ہونے والے جریدے “؛نئون نیاپو” (نیا پیغام) میں چھپی تھیں۔ اتنی جرات مند کہانیاں اور انٹرویو! کون ہیں یہ، خاتون؟ کسی نے کہا کہ یہ لاہور اور جدہ میں پلی بڑھی ہیں لیکن ان کا تعلق ٹکھڑ

Read more

پاکستانی حکومتیں، جج اور عدلیہ

انیس سو ستر کے وسط میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے دنوں میں پولیس نے سانگھڑ کے سیشن جج اویس مرتضی کو ڈیفنس آف پاکستان رولز (ڈی پی آر) کے تحت گرفتار کر کے انہیں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر نظربند کر دیا تھا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہیں ہتھکڑی بھی لگائی گئی تھی۔ جج اویس مرتضیٰ کا اصل ’قصور‘ کیا تھا؟ یہی کہ انہوں نے پیر پگاڑو کے حروں (مریدوں ) کی ضمانت منظور کی تھی۔

Read more