منتخب، غیر منتخب اور منتخب کا کھیل

آصف زرداری اور نواز شریف کا اتحادی حکومت قائم کرنا ایسا واقعہ ہے کہ غیر منتخب حکمرانوں کے کانوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنا لازم ہے۔ اوپر سے مولانا فضل الرحمن کی موجودگی کا تڑکا سونے پر سہاگہ ہے۔ آصف زرداری کا تعلق اس جماعت سے ہے جس کی عمر اب 45 سال ہونے کو آئی ہے اور مین سٹریم پارٹیز میں اسے سب سے سینئر قرار دیا جا سکتا ہے۔ وہ خود بھی اقتدار کی غلام گردشوں کے 88

Read more

لندن لیکس کے بعد غیر جانبداری

دو ہفتے پہلے ہی کی تو بات ہے ملک میں ”غیر جانب داری“ کا خوب چرچا تھا۔ یوٹیوبرز قصیدے پڑھ رہے تھے اور نصف سے زائد نیوز چینلز یہی باور کروانے میں لگے تھے کہ اب ملکی سیاست میں غیر جانب داری کا چلن رہے گا اور راوی جمہوریت ہی جمہوریت لکھے گا۔ پھر یوں ہوا کہ بلاول بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے تاکہ نواز شریف سے ملاقات کرسکیں اور جمہوری صورت حال کا فائدہ اٹھا کر چارٹر آف ڈیموکریسی

Read more