سب کہہ دو، بول دو

سوشانت سنگھ کی وفات پر سوشل میڈیامیں ایک کہرام سا برپا دیکھا۔ ایک وہ سلیبرٹی تھے دوسرا بالکل ینگ اور زندگی سے بھرپور دکھائی دیتے۔ کیا زندگی سے بھرپور دکھائی دینے والے سچ میں ایسے ہی نظر آتے جیسے ہماری آنکھیں انھیں دیکھ رہی ہوتی اور جیسے ہمارا ذہن انھیں قبول کر رہا ہوتا؟ ایک لاحاصل بحث کا سمندر تھا، جس میں قصور وار الفاظ خودکشی حرام ہے، ایک ہندو کی موت پر مسلمان ایسے کیوں دکھی ہو رہے؟ پاکستانیوں

Read more

اینڈو کرائن کینسر اور عرفان خان

موت کو نکال دیں تو یہ زندگی ایک پڑاؤ ہے اپنے اصل کی طرف بڑھنے کے لیے، ایک ایسی راہگزر جہاں کچھ دیر کے لیے بس قیام کرنا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس مختصر قیام گاہ کو اتنا رنگین کر دیا گیاہے کہ ٹھہرے رہنے کا دل للچاتا ہے۔ دل ہی نہیں کرتا اس خواب سے جاگنے کو جو مسلسل ہمیں دھوکے میں رکھے ہوئے ہے۔ اور کسی بھی وقت بے وفائی کر جائے۔ عرفان خان نے بھی

Read more

آو جنت کی سیر کریں

انسان زندگی میں بہت سارے سفر کرتا ہے۔ خوب صورت مقام, تفریخی گاہیں دیکھتا ہے۔ دل و دماغ کو اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں سکون کی آماج گاہ بنانے کے لیے نت نئے پروگرام، فیملی کے ساتھ، یار دوستوں کے ساتھ بناتا ہے۔ انسانی مزاج میں یک سانیت کا عنصر، بے چینی پیدا کر دیتا ہے۔ بچے ہوں، بوڑھے ہوں یا نوجوان، سب کو زندگی میں کبھی ایک جگہ ٹھہرے پانی کی طرح رہنا پسند نہیں ہوتا۔ کون ہے جو

Read more