آٹزم کے علاج میں ہومیوپیتھی کا کردار
ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (AUTISM SPECTRUM DISORDER – ASD) کا شکار ہے۔آٹزم سوسائٹی آف امریکہ کے مطابق: "آٹزم ایک پیچیدہ ذہنی معذوری ہے جو عام طور پر عمر کے پہلے تین سالوں میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جو دماغ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہوئے جسمانی اور ذہنی نشوونما پر اثرانداز ہوتا ہے۔ان مریضوں کو بات چیت،سماجی میل جول، دوسروں
Read more
