گلگت بلتستان کے انضمام کی کاغذی کارروائی

گلگت بلتستان کو پاکستان کا آئینی صوبہ بنائے جانے پر بحث ہے۔ بعضوں کے نزدیک یہ بس ایک گپ ہے اور بعض سمجھتے ہیں کہ فیصلہ ہو چکا ہے۔ بعضوں کو مارے خوشی کے یقین نہیں آ رہا اور بعض معترض ہیں کہ فیصلہ جہاں ہونا چاہیے تھا وہاں نہیں ہوا۔ جو بھی ہو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے ذمہ داران یہ ٹھان چکے ہیں کہ اگر آگے نہیں بڑھ سکتے تو پیچھے بھی نہیں ہٹیں گے۔ ایسا لگتا

Read more

عمران خان کے حکم پر لائن آف کنٹرول توڑ دی تو پھر کیا ہو گا؟

’جب تک میں نہ کہوں آپ نے لائن آف کنڑول نہیں توڑنی‘ ۔ یہ پیغام تھا وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے زیر انتطام کشمیر کے عوام کے لیے جب وہ جمعہ کے دن مظفر آباد میں ایک جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔

اس کا سیاق و سباق یہ ہے کہ آج ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا جب بھارت نے جمّوں کشمیر کی نام نہاد خاص حثیت کو ختم کرتے ہوئے وہاں پر بدترین کرفیو لگایا اور سابق ریاست کے اِس حصّے میں غم وار غصّے سے بھرے عوام نے لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کیا۔

Read more

اسلام کا قلعہ اور کافر سڑکیں

5 جنوری کو لاہور سے ”آزاد کشمیر“ وادیِ نیلم جانے والے سیاحوں کی ایک بس مظفرآباد کے قریب کھائی میں گرنے سے تین خواتین سمیت بیس افراد زخمی ہوئے تھے۔ یہ شاید نئے سال میں پیش آنے والا پہلا ٹریفک حادثہ تھا۔ لیکن ”آزاد کشمیر“ سے واقف لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہاں شاید ہی کوئی ایسا دن گزرتا ہو جب کوئی جیپ، وین یا بس کسی نالے، کھائی یا دریا میں نہ گرتی ہو اور جب یہ معصوم لوگ

Read more

ایک، ڈیڑھ اور دو نمبر کشمیر

دو دن پہلے ایک صاحب سے ملاقات ہوئی۔ شکل اور صورت سے وہ گلگت بلتستان کے لگے تو میں نے بے ارادہ پوچھ لیا کہ بھائی جان آپ کہا ں کے ہیں؟ کہنے لگے دو نمبر کشمیر کا۔ دو۔ نمبر۔ کشمیر۔ میں نے نہیں سوچا تھا کہ میرے سوا ل کا جواب یہ ہوگا۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ کسی سوال کا جواب یہ بھی ہو سکتا ہے۔ میں ایک لمحے کے

Read more

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کا دوسرا رخ

رواں ہفتے سعودی عرب نے بلآخر پاکستان کو چھے ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دے ہی دیا۔ سمجھوتے کے مطابق سعودی عرب پاکستانی خزانے میں ایک سال کے لیے تین ارب ڈالر جمع کراے گا اورمعاشی طور پر تباہ حال بیس کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو تین ارب ڈالر کا تیل ادھار پر دے گا۔ پاکستان کو اس ادھار کی ادائیگی ایک سال کے بعد کرنی ہوگی اور یہ معاہدہ تین سال تک رہے گا جس کے

Read more