اقلیتوں کے حقوق کے متعلق عدالتی فیصلہ کی دُہائی

آج سے دس سال قبل 19 جون 2014 کو سپریم کورٹ نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق تاریخی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت فیصلہ میں قومی کونسل (کمیشن ) برائے حقوقِ اقلیت کے قیام، فروغ رواداری پر مبنی نصاب تیار کرنا، ملازمتوں میں کوٹے کا نفاذ، نفرت انگیز تقاریر کو روکنا، عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے پولیس کی تربیت، مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لیے پالیسی یا حکمت عملی مرتب کرنا، مذہبی اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں

Read more

بشپ جان جوزف کا شدت پسندی کے خلاف احتجاج

جان جوزف 15 نومبر 1932 کو خوش پور، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بطور کاہن مذہبی خدمت کو اپنایا اور 9 جنوری 1984 سے 1998 تک کیتھولک ڈایوسیس آف فیصل آباد میں بطور بشپ فائز رہے۔ اُن کی انصاف اور امن سے متعلق معاملات پر مبنی تحریروں کا مجموعہ ”ایک پرامن جدوجہد“ شائع ہوا جس کی اشاعت میں فادر خالد رشید عاصی نے معاونت کی۔ آفتاب

Read more