بیوقوف بھیڑیا اور چالا ک لومڑی

کسی زمانے کی بات ہے کہ ایک لومڑی اپنے دو بچوں کے ساتھ ایک آبشار کے کنارے جھونپڑی میں رہا کرتی تھی۔ وہیں قریب اس کا دوست بھیڑیا بھی رہتا تھا۔ ایک دن اس لومڑی کا گزر بھیڑیے کے گھر کی طرف سے ہوا تو دیکھا کہ راج مزدور اور بڑھئی کام پر لگے ہوئے ہیں اور بھیڑیے کا گھر خوبصورت ہو گیا ہے ۔ لومڑی گھر کے سامنے رک کر اس کی تعریف کرنے لگی۔ بھیڑیے نے لومڑی کو

Read more

دو گز زمین

پرانے وقتوں میں روس کے ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اسے اس بات کا غم کھائے جاتا تھا کہ وہ ایک بڑی زمین کا مالک نہیں ہے۔ وہ چاہتا تھا کہ اس کے پاس اتنی زمین ہو کہ کوئی کسان اس کی برابری نہ کر سکے۔ اسی گاؤں میں ایک بوڑھی عورت رہتی تھی جو کافی زمین کی مالک تھی۔ اس نے اپنی زمین بیچنے کا ارادہ کیا۔ گاؤں کے بہت سے لوگوں نے اپنی اپنی حیثیت کے

Read more

ایک بھوکا امیر آدمی

واٹسن نامی ایک لکھ پتی سوداگر ایک دن صبح کے وقت کہیں جانے کو تیار تھا۔ نوکر ناشتے کی میز لگائے منتظر کھڑے تھے کہ اتنے میں ایک بھوکے بوڑھے نے آکر سوال کیا۔ سوداگر صاحب ! تین دن سے بھوکا ہوں۔ کچھ کھانا ہو تو خدا کی راہ میں دلوا دو تاکہ میں بھی پیٹ کے دوزخ کو بھر لوں۔ واٹسن نے نہایت کراہت سے کہا ۔ احمق بوڑھے! یہ نانبائی کی دکان نہیں۔ بوڑھے نے کہا کچھ پیسے

Read more