نعت نجات: سجاد حیدر، تجلیوں کی دھنک
حضورِ اقدس کی ذاتِ مبارکہ کے اوصاف اعمال کا تذکرہ نعت کہلاتا ہے۔ نعت لفظ اپنی بنیاد میں تعریف ہے، تاہم اصطلاح بن کر اس لفظ کا تعلق حضرت محمد کی تعریف سے جڑ گیا ہے اور یوں اس لفظ کا مرتبہ بلند ہو گیا ہے۔ کیوں کہ یہ ایک عظیم الشان شخصیت کی تعریف کے لیے منتخب ہو گیا ہے۔ نعت روایت اپنی زمانوی حدود و قیود سے آنحضرت سے ہی آغاز لیتی ہے۔ چوں کہ ہمارے یہاں ادب
Read more
