روم جل رہا ہے

قیامِ پاکستان کے وقت سے سیاسی اور غیرسیاسی قوتوں کے مابین جاری اقتدار کے کھیل میں عمران خان سے زیادہ نظریاتی، ذہنی اور شخصی مخمصے کا شکار کردار شاید ہی کبھی سامنے آیا ہو۔ وہ اس قدر ژولیدہ سوچ حکمران ثابت ہو رہے ہیں جن کے بارے میں پورے وثوق سے کہا جا سکتا ہے…

Read more

معیشت سنبھالنے کا ہنر تحریک انصاف کے ہاں ناپید ہیں

خالد احمد صاحب کا شعر ہے کہ: میری انا نے نہلایا ہے مجھ کو میرے خون میں مجھ پر ہوا ہے اول و آخر وار میری تلوار کا پنجاب کی انتظامی صورت حال تنزلی کا شکار ہو کر بدترین درجات پر کیوں فائز نہ ہوتی؟ جب حکمتِ عملی ہی ناقص ہو تو نتائج سے گلہ…

Read more

پپو جونئیر کا پاکستان

پپو مطالعہ پاکستان پڑھ کر جوان ہوا۔ جیسے تیسے تعلیم مکمل کی، برسرِ روزگار ہوا، پھر شادی ہوئی اور ایک ہی سال میں پپو جونیئر کا باپ بن گیا۔ پپو جونیئر بڑا ہوا۔ اسکول پہنچا اور اسی مطالعہ پاکستان کو پڑھتا پڑھتا تعلیمی منازل طے کرتا چلا گیا، جو پپو سینئر پڑھ کر فارغ التحصیل ہوا تھا۔

Read more

گوئبلز پراپیگنڈا اور آج کا پاکستان

دوسری جنگ عظیم اختتام پذیر تھی۔ ریڈ آرمی نے برلن پر قبضہ تقریباً مکمل کرلیا تھا اور نازی جرمنی کی شکست نوشتہ دیوار تھی۔ 30 اپریل 1945 کو ہٹلر جرمنی کے شہر برلن میں واقع بنکر میں اپنی بیوی ایوا براؤن کے ساتھ خودکشی کرچکا تھا۔ ہٹلر کی موت کے بعد جوزف گوئبلز نازی جرمنی…

Read more

ریاست برائے قومی سلامتی

کیا ہوتا اگر نواز شریف کو ڈان لیکس کا معاملہ درپیش نہ ہوتا۔ کیا ہوتا اگر چند ماہ پہلے تک نواز لیگ آئیندہ انتخابات میں واضح برتری لیتی دکھائی نہ دیتی۔ کیا ہوتا اگر حکمران جماعت نے خارجہ پالیسی پر اپنا اختیار جھاڑنے کی کوشش نہ کی ہوتی۔ کیا ہوتا اگر نواز حکومت نے سابق…

Read more

پاکستانیت کیا ہے؟

آزادی کے انہتر برسوں بعدآج ریاست پاکستان میں شہریوں کے لئے ’پاکستانیت‘ کا تصور کیا ہے یا کیا رہ گیا ہے؟ سڑک کے نکڑ پر واقع نذیر مکینک کی دکان پر صبح سے رات گئے تک اوزار تھامے، موٹر سائیکلوں کی مرمت کرتے، گریس سے ہاتھ منہ کالا کرنے والے اسلم چھوٹو کے لئے ہر…

Read more