ہجوم کی نفسیات
"ہم سب” کے دیرینہ کرم فرما جمیل خان صاحب نے یہ مضمون 2013ء میں رقم کیا تھا۔ چارسدہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد کے حالیہ واقعات کے تناظر میں اس تحریر کی بار دگر اشاعت کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ ہم نے ان آٹھ برسوں میں کیا سیکھا؟ *** *** جب لوگ کسی کو زندہ جلا کر یا پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے کے منظر کو اطمینان سے دیکھ کر لطف اٹھا رہے
Read more
