چرس بیتی: قصہ چند سوٹوں کا
جیسی بچپن میں خواب کے دوران اوپر سے نیچے گرتے ہوئے ہوتی تھی۔ ساتھ کچھ دھک دھک کی آواز بھی سنائی دے رہی تھی، دھڑکن تھی شاید۔ پھر صورت حال نے پلٹا کھایا اور لگا، کوئی بغل میں دابے اوپر جا رہا ہے آسمانوں کی طرف، ساتھ ہی خیال آیا کہ ’کہیں میں فوت تو نہیں ہو گیا؟‘ کیونکہ دھک دھک کی آواز بند ہو گئی تھی۔ یہ سب کیا تھا، کس کے ساتھ اور کب ہوا؟ جاننے کے لیے
Read more

