پاکستانیوں کا پرفیکٹ لیڈر عمران خان مگر کیسے؟

اگر آپ بیرون ملک رہتے ہیں تو آپ کو کئی ملک کے افراد سے ملنے کا موقع ملا ہو گا۔ آپ مماثلتیں تلاش کرتے ہیں تو مختلف ممالک کے افراد میں ایسے رویوں کا مشاہدہ کیا ہو گا جو ان کا خاصا معلوم ہوتے ہیں۔ جیسے جرمن وقت کے پابند اور بیئر کے شوقین، برطانوی آرام پسند اور ٹیکنالوجی سے قربت رکھنے والے۔ انڈین مسالے دار خوراک کے شوقین تجارت اور کمپیوٹر کی فیلڈ میں نمایاں وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح

Read more

کرونا کے بعد خوراک کا مسئلہ

جیسے ہی کرونا کا خطرہ پیدا ہوا، خوراک کی عدم دستیابی کا خوف شدت اختیار کر گیا۔ سماجی فاصلے سے پہلے، ورک فرام ہوم سے پہلے، لاک ڈاؤن سے پہلے، ہر کوئی خوراک کی فکر میں پڑ گیا۔ مارکیٹ میں اچانک بنیادی خوراک کی کمی واقع ہو گئی، ہر کسی کو قریبی کسان اور کھیت یاد آ گیا۔ دنیا بھر نے ایک ساتھ بھوک کے خوف کو محسوس کیا۔ اس کے ساتھ ہی ہمیں اپنی ترجیحات کا اندازہ بھی ہوا

Read more