ب سے بابا :Father’s Day

میری زندگی کا ”الف“ امی اور ”ب“ بابا ہیں کیونکہ جہاں تک میری یاداشت ہے، مجھے بچپن سے ہی ”امی“ ”ابو“ کو محبت کرنے کی ”بیماری“ ہے۔ وقت کے ساتھ یہ بیماری بڑھتی رہی اور آخر ہم ”لا علاج“ ہو گئے۔ کروناوائرس کی طرح پھیلی اس بیماری میں ”درد اور ڈر“ نہیں بلکہ ”سکون اور سلامتی“ ہے۔ اگر اس بیماری کی ”دوا“ اور ”دعا“ کا ذکر کریں تو جب جب امی ابو کو دیکھا آرام آیا اور ”رب ارحمھما کما

Read more

کینسر کہانی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ۔ اگرچہ آج سے پہلے میرے لیے 4 فروری کا دن چپکے سے گزر جاتا تھا۔ مگر ابو کے جانے کے بعد ابو سے جڑی ”کینسر کہانی“ میں روز دھراتا ہوں۔ مجھے یاد ہے کے جب ہم کوئی کام جلدی میں کرتے تو ابو کہا کرتے تھے، بھلا جلدی کس چیز کی ہے؟ پر خود ”گاڈ میڈ“ کو اپنے ”گاڈ“ کے پاس جانے کی اتنی جلدی

Read more