بری عادات سے اجتناب

بری عادات کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جس طرح تکبر۔ تکبر دراصل یہ کیا؟ تکبر اصل میں اپنے آپ کو اعلیٰ و ارفع اور افضل سمجھنا اس کی نسبت دوسروں کو بہت ہی گرا ہوا اور حقیر سمجھنا ہے۔ تکبر ایک بہت بڑی بیماری ہے۔ اس بیماری میں مبتلا شخص کو متکبر اور مغرور کہا جاتا ہے۔ لیکن اصل میں اس طرح کا شخص خود کو دھوکا دے رہا ہے۔ تکبر انسان میں کیسے پیدا ہوتا ہے؟ بغض اوقات انسان

Read more

آج کے دور کی مشکلات

آج کے دور میں ہم بہت سے مشکلات سے گزر رہے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ مشکل کا دوسرا نام مصیبت ہے۔ مشکل کب بنتی ہے؟ مشکل اس وقت بنتی ہے جب جب کوئی انسان ہر کام سے غافل ہو جاتا ہے۔ آج کے دور میں انسان اللہ تعالیٰ سے بہت غافل ہو گیا ہے۔ انسان کے دل میں دنیاوی کام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ آج مسجدیں ویران ہیں۔ کوئی قرآن مجید کے قریب نہیں جاتا۔ نوجوان

Read more