اہل اقتدار کے نام کھلا خط

سیاسی حکومتوں نے واضح اکثریت اور مواقع کے باوجود ایسی قانون سازی نہیں کی جس سے غیر سیاسی عناصر کی مداخلت اور مؤثریت کو کم سے کم کیا سکے۔ سیاسی لوگ شکوہ کناں رہتے ہیں کہ فلاں جج بک گیا، عدالتیں جانبدار ہیں، عسکری ادارے مداخلت کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن اپنے ادوار میں مواقع ملنے کے باوجود آئینی اصلاحات نہیں کرتے۔ میں مولانا فضل الرحمان، میاں شہباز شریف اور ان کے اتحادیوں سے مخاطب ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے

Read more

خواتین پر تشدد

گھریلو تشدد سماجیات کا وہ پہلو ہے جو خاندان یا گھر سے جڑا ہوتا ہے جو اکثر گھروں میں ہم آہنگی نہ ہونے کی وجہ سے جنم لیتی ہے۔ یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے۔ عورتوں پر تشدد اور ستم معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اس سے زیادہ دردناک اور تلخ ناک المیہ یہ ہے اس تشدد اور ذلت کی ابتدا منفی رویوں سے ہوتی ہے۔

عورت پر تشدد کی ابتدا اپنی ماں سے ہوتی ہے یہ تشدد جسمانی نہیں بلکہ ذہنی طور پر دیا جاتا ہے جب بھائی کی نسبت کم اہمیت دی جاتی ہے۔

Read more

عالمی یوم ارض : ماحولیاتی تحفظ کے لیے معاونت

22 اپریل کو ہر سال عالمی یوم ارض منایا جاتا ہے 1970 سے عالمی یوم ارض کو منانے کا مقصدہماری زمین کے تحفظ اور اس سے محبت کا شعور اجاگر کیا جا سکے۔ ماحولیاتی خطرات سے نپٹنے کے لئے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تعلیم اور شعور دینا وقت کی ضرورت ہے غیر معمولی بارشیں، شدید گرمی کی لہر، سیلاب وغیرہ یہ سب موسمیاتی تغیرات کا ہی نتیجہ ہے ایسے میں ہم مشکل صورتحال پیش آنے کے بعد اپنے لوگوں کو

Read more

میڑک کا نتیجہ ماضی اور حال

میٹرک کے امتحان میں اچھے نمبر لے لو پھر آگے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا او بھائی تعلیم ہی میٹرک تک ہے۔ آگے تو بالکل آسان ہے۔ نہ پڑھو پھر بھی پاس ہوجاتا ہے۔ یہ فقرہ اکثر یایا بشیر پھپوماموں چچا کہتے تھے۔ تھک ہارکے ہم نے میڑک کا امتحان دے دیا تک خیال آیا زندگی میں کٹھن مراحل آتے اور گزر جاتے ہیں لڑکپن میں سب سے مشکل مرحلہ امتحانات کا ہوتا تھا۔ اس سے بھی بڑھ کے نتیجے کے

Read more