ماں اور بچے کی موت 

اللہ نے 25 سال بعد بیٹا دیا لیکن نقلی لیڈی ڈاکٹر کی ناتجربہ کاری سے چل بسا، ماں بھی چل بسی۔ تحصیل باڑہ سے تعلق رکھنے والے محمد عالم (فرضی نام) نے 25 سال پہلے شادی کی ہے۔ لیکن اولاد سے محروم ہیں۔ دوستوں، رشتہ داروں اور کچھ اپنوں کی مشورے پر سال پہلے دوسری شادی کرلی۔ تاکہ دیگر والدین کی طرح اولاد کی مٹھاس دیکھ سکے۔ محمد عالم نے پہلی بیوی پر کافی علاج معالجہ اور مشہور عاملوں سے

Read more

عمران خان خطرناک بن رہا ہے

عمران خان کے پہلے جلسوں میں تقریر شاندار ہوا کرتی تھی۔ نواز سے لے کر زرداری تک لوگوں کو لتاڑتے تھے۔ گالیوں سے لے کر جھوٹے الزامات تک لفظوں کے وار کرتا تھا۔ قوم یوتھ سن کر تالیاں بجاتی تھی۔ گویا، ان کو محسوس ہوتا تھا کہ خان انتہائی سمجھ دار ہے، اس کو چیزوں کا پتہ ہے اور آتے ہی ملک میں شہد کی نہریں جاری کر دے گا۔ خان کہتا تھا، جب ایک روپیہ گرتا ہے تو ملک

Read more

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں

گزشتہ روز وزیرستان کے علاقہ خارکمر میں پیش آنے والے واقعے کے نتیجے میں شہریوں کی اموات اور زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ اور حلقہ این اے 50 سے منتخب قومی اسمبلی رکن علی وزیر کی سپیکر سے بنا اجازت لئے گرفتاری پر اربابِ وطن کو انتہائی تشویش لاحق ہے۔ اسی ضمن میں گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے بھی ایوان میں اس مسئلے کو اٹھاتے ہوئے 2007 رولز آف بیزنس کا

Read more