لبرل ازم اور ہم‎

کافی دنوں سے ملک میں ایک بحث چل رہی ہے جس کے نتیجے میں بہت سے رد عمل دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ موٹروے ریپ کیس نے نا صرف ہر حلقے کو قوت گویائی بخشی ہے بلکہ سب ہی اپنے اپنے پلیٹ فارم پہ رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

بلاشبہ یہ واقعہ اور اس جیسے بہت سے واقعات قابل مذمت ہیں لیکن کیا آج تک ہم نے مذمت کے علاوہ کچھ کیا؟
ہم نے یہ سوچا کہ معاشرہ اس قدر گراوٹ کا شکار کیوں ہے؟

ہر واقعے پہ مختلف قسم کے لوگوں کا مختلف رد عمل سامنے آتا ہے اور ایسے معاملات پہ ایک طبقہ ایسا بھی سامنے آتا ہے جسے میں ”دیسی لبرل ٹولہ“ کہتا

Read more

کیا منٹو فحش تھا؟

پچھلے کچھ دنوں سے سوچیں بہت منتشر تھیں۔ موضوع بنانا چاہ رہا تھا شعور اور فحاشی کو ہمارے ہاں یہ بیماری عام ہے کہ بنو زاہد، پیے جاؤ۔ میں سب گناہ کر کے بھی نیکی کا درس دیتا پایا جاؤں گا۔ (میں سے مراد فردِ واحد نہیں) ایک فطری قانون ہے۔ جِس چیز کو جتنا دباؤ گے وہ اتنی ہی شدت سے اٗبھرے گی آج یہاں کسی بھی موضوع پہ کوئی بات ہو جائے تو سب سے پہلا فتویٰ فحاشی

Read more

کیا ٹی وی پر سوقیانہ زبان استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے؟

ریاست کے امن و استحکام میں صحافت کا کردار سیاست، حکمرانی اور بیوروکریسی سے کہیں زیادہ اہم ہے کیونکہ صحافت عوامی سوچ اور ردعمل کی صورتگر ہے۔ صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور بے معنی ہے۔ ترقی کی منازل طے کرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے پرانے نظریات بھی جدت کی طرف جا رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے صحافت کو کاروبار سمجھا ہے تو کچھ لوگوں نے اسے جہاد سمجھا۔ یہاں کسی پہ تنقید کرنا مقصود نہی مدعا صرف اتنا

Read more