ہم اسٹائل ایوارڈز 2020: نئی دہائی کی پہلی ایوارڈ تقریب کا احوال
ایک سال کے التوا اور انتظار کے بعد کراچی میں ہم نیٹ ورک کے تحت منعقد ہونے والے ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب بخیروخوبی نجام بائی۔ فیشن اور انٹرٹینمنٹ کے شعبوں میں کل 18 ایوراڈز دینے کے علاوہ دو خصوصی اچیومنٹ ایوارڈز بھی گیے گئے۔ ایک سال کے وقفے کے بعد منعقد ہونے کی وجہ سے ایوارڈ نامزدگیوں میں سال 2018 اور 2019 میں نمایاں کام کرنے والے فنکاروں کو شامل کیا گیا تھا۔ تقریب کا ریڈ کارپٹ جسے اس
Read more






