ضیا محی الدین: لفظوں کو آب حیات پلانے والا

اکثر لوگوں کے صرف ہونٹ ہی ہلتے ہیں ضیاء محی الدین بولنا جانتے ہیں۔ دہن کے اس بادشاہ کے حضور الفاظ اطاعت شعار درباری ہیں۔ ادب کو انہوں نے بڑے ہی ادب سے پیش کیا۔ انگریزی میں کہتے ہیں ”انٹیلیکٹ ہنگر“ اور ایک ہوتی ہے پیاسی سماعت، اس خوبصورت بھوک اور پیاس کے شکار افراد…

Read more

جون ایلیا: کیا جنوں کر گیا شعور سے وہ

چھوٹی بحر کا بڑا شاعر، تیکھے بدن کا بڑا آدمی، سید جون اصغر المعروف جون ایلیا جن کو اہل نظر جون اولیاء بھی کہا کرتے تھے۔ عجیب آدمی گزرا ہے صاحب، پہلے تو سگریٹ کی دھند میں بھٹکتا رہا اور پھر پانیوں میں ڈوب گیا۔ 14 دسمبر 1931 کو امروہہ میں جب اس کا ظہور…

Read more