محبت: کمالِ ذات کا جزو لاینفک
محبت وہ جذبہ ہے جو قلب سیلم پہ اترتا ہے اور روح کو شادماں کرتا ہے ، تپتی دھوپ میں نرم ٹھنڈی چھاؤں سا معلوم ہوتا ہے ۔۔ لیکن تمہیں کیسے سمجھ آئے گی کہ محبت دراصل کیا ہے تم نے کبھی محبت نہیں کی اور میں سمجھتی ہوں جس نے کبھی محبت نہیں کی وہ کبھی کامل انسان نہیں بن سکتا ، کیونکہ محبت نہ کرکے وہ عاجزی سیکھنے سے محروم رہا ۔ بس تم مان لو ناں کہ
Read more
