ڈاکٹر غلام جیلانی برق کے ساتھ ناانصافی کیسے ہوئی؟

سوشل میڈیا کے توسط سے ہمیں اپنے ایسے سکالرز کے پتہ چل رہا ہے جو نہ صرف عظیم عالم تھے بلکہ وقت کے نباض تھے انہوں نے نہ صرف یہ کہ اپنا الگ فرقہ نہیں بنایا بلکہ کسی مستند فرقے سے اپنے آپ کو الگ رکھ کر اللہ کے فرمان یھنی القران کو اپنے لیے مشعل راہ بنایا..تفریق کے نقصان دہ رستے سے ھٹ کر مذہبی رواداری کا سبق دیا مگر چونکہ ان کا ایسا کرنا مذہبی ٹھیکیداروں کے مفادات

Read more

’غیرت ‘ کے نام پر قتل اور’قصاص ‘ کے نام پر بری

نام نہاد غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو قتل کر دینا انسانیت کی تذلیل ہے – ہمارے ہاں بہت کچھ بدلنے کے باوجود یہ بھیانک روایت ابھی بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے – اب جب کہ ٹی وی چینل گلی گلی تک پھیل چکے ہیں مگر پھر بھی ایسے بھیانک واقعات کم ہی میڈیا کے سامنے آتے ہیں – اس ایسے قاتل کم ہی قانون کی گرفت میں آتے نہیں ہیں – اور اگر کوئی سامنے

Read more

کافر امریکہ میں مسلمان مساجد !

جون ایلیا نے کہا تھا کہ میں نے آج تک کہیں مسلمان مسجد نہیں دیکھی یا تو کوئی مسجد سنی ہوتی ہے یا شیعہ یا وہابی ۔ میں نے اپنے پیج پاکستانی میڈیا انیلا یزڈ پر جون صاحب کا یہ قول نقل کیا تو امریکہ میں مقیم دوستوں نے اپنی مساجد کا نام لکھ دیا کہ یہ ہے مسلمان مسجد۔ یہاں ہر فرقہ کے لوگ اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔ اب جون صاحب تو اس دنیا میں نہیں کہ ان سے

Read more