ہمارا کُھویا ہوا خالص پن اور ملاوٹ زدہ غلیظ معاشرہ
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو ہر طرح کی ملاوٹ سے پاک بالکل خالص حالت میں ہوتا ہے اُس کے گرد و نواح میں موجود لوگ اس میں ملاوٹ کی بوٹی کو لگاتے ہیں جو آہستہ آہستہ پروان چڑھتے ہوئے اُسے اپنی حقیقت سے دور ’بہت دور بھٹکا دیتی ہے۔ اُسے احساسِ برتری اور احساسِ کمتری سے روشناس کروا کر تکبر اور حسد کو جنم دیتی ہے اور اس کی کونپلیں انسان کی شخصیت کو اس قدر جکڑ لیتی ہیں
Read more

