پی ایم سی، صوبائی حکومتیں اور طلباء کا استحصال

پچھلے سال سے پی ایم سی (PMC) کے زیر نگرانی میڈیکل ٹیسٹ (NMDCAT) کے امتحانات ہو رہے ہیں جس کی رجسٹریشن فیس پچھلے سال شاید 1300 متعین کی گئی تھی۔

عجب معاملہ یہ ہوا کہ پہلے صوبائی امتحانات ہوا کرتے تھے جس کی وجہ سے 1000 روپے پہلے ہی سے لیے جا چکے تھے لیکن جب PMC نے پورے پاکستان میں ایک ٹیسٹ کروانے کا اعلان کیا تو بادل ناخواستہ انہوں نے بھی 1300 روپے بچوں سے چارج کیے۔

Read more

مسئلہ فلسطین اور عربوں کی غلطیاں

ایک بار پھر سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جنگ کا میدان گرم ہے۔ اسے ہماری خوبی سمجھیے یا تاریخ سے ناآشنائی گردانیے کہ ہم کسی بھی مسئلہ پر بنا سوچے سمجھے فوراً جذباتی موقف اختیار کرلیتے ہیں۔ اسرائیل کیسے وجود میں آیا اور اس کی تعمیر کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، یہ سوالات عصر حاضر میں اپنی وقعت کھو بیٹھے ہیں۔ محض جمال عبد الناصر کی طرح جذباتی نعرے لگانے سے مسئلہ کا حل نہیں نکلتا بلکہ کام

Read more