سیاسی گفتگو سے پرہیز کیوں؟

ہندوستان (برصغیر) میں مغل سلطنت کا زوال شروع ہو چکا تھا۔ یہ سنہ سترہ سو بارہ کی بات ہے۔ شاہ جہاں کا پڑپوتا جہان دار شاہ تخت نشین تھا۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آٹھواں شہنشاہ رہا۔ جہاندار نے صرف گیارہ ماہ حکومت کی۔ اس نے اپنے مختصر دور میں زندگی خوب انجوائے کی۔ زیادہ تر وقت عیش و عشرت میں بسر کیا۔ اسی دور میں جہاندار شاہ نے دہلی کی خوبصورت رقاصہ اور مغنیہ لال کنور کو آف شور بیوی

Read more

سیاسی گفتگو سے پرہیز کیوں؟

بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کے لئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے الفاظ میں لکھا ہوتا ہے، سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں۔ گھر میں کوئی فرد سیاسی بات کر کے تو اپنے ہی بڑے اسے ڈانٹ پلاتے ہوئے یہ طعنہ دیتے

Read more

قوم شاید جماعت کی لائق نہیں

آج ایک بحث چلی جو چلتے چلتے دور تک چلی گئی۔ چھوٹے موٹے دانشوروں کے دلچسپ تبصروں نے اس عوامی بحث کو ایک لمحے کے لئے بھی سرد نہیں ہونے دیا۔ ویسے بھی سیاسی بحثوں میں ہم سارے شیر ہیں۔ سیاسی بحث کے دوران ویلے لوگ ایسے ایسے فلسفے جھاڑتے ہیں کہ رومی، یونانی، افریقی عربی اور انگریزی فلاسفر سر پکڑ کے بیٹھ جاتے ہیں۔ مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے باعث اب کسی میں یہ دم خم نہیں رہا

Read more