چلی ملی

کیا اتفاق تھا کہ ایک ہفتہ پہلے اسلام آباد کی ایک مقامی اور نامور یونیورسٹی میں جانے کا اتفاق ہوا۔ میں اس یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کر چکا تھا تو ایک کام کے سلسلہ میں جانا ہوا۔ یونیورسٹی میں گراسی گراؤنڈ کافی بڑے بنے ہوئے ہیں تو لوگ روڈ کی بجائے شاٹ کٹ کے چکر میں گراؤنڈ کے بیچ سے ہی گزر جاتے ہیں اور اب تو باقاعدہ وہاں راستہ بن چکا ہے۔ اس گراؤنڈ میں کافی درخت بھی

Read more

باپ کی سگی بیٹی سے زیادتی: اب ہمیں مر جانا چاہئے

تحریر کا عنوان تھوڑا جذباتی ہے مگر پوری تحریر پڑھنے سے قبل کوئی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا۔ معاشرہ جہاں معاشی، تعلیمی، تنظیمی، حکومتی اور خاندانی مسائل کا شکار ہے وہیں کئی مراحل پر اخلاقیات میں اپنی موت آپ مر چکا ہے۔ گزشتہ روز پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر جو کہ حلقہ احباب میں بہت قریبی بھی ہیں ان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے ایسی خبر سے آگاہ کیا کہ سننے کے بعد کافی دیر تک سکتہ طاری

Read more

پھٹی پینٹ

آف کورس موم وی آر ریڈی۔ نئی نئی شادی کے بعد بیٹا اور بہو سنگاپور سے لاہور پہنچے تھے۔ ایک ہی بیٹا تھا جس کی شادی وہیں سنگاپور میں ہی ہوئی تھی جو ہنی مون گزارنے کے 4 ماہ بعد پاکستان آئے تھے۔ لڑکی خاندانی امیر تھی جو کراچی کی ایک بزنس مین فیملی سے تعلق رکھتی تھی مگر اب ان کی فیملی وہیں سنگاپور میں ہی سیٹل تھی جبکہ لڑکے والوں کو امیر ہوئے ابھی دو نسلیں گزری تھیں۔

Read more

کانسٹیبل اور سپاہی: ایک کہانی دو کردار

سیکورٹی اداروں میں کام کرنے والے تمام پاکستانی ہمارے لئے باعث فخر ہیں، کیونکہ ہزاروں جانیں اس مادر وطن پہ قربان کر چکے ہیں، میری تحریر آج ایک کڑوے سچ سے پردہ ضرور اٹھائے گی۔ فوج میں بھرتی ہونے والا ایک سپاہی آرمی ٹریننگ سینٹر میں جانے کے بعد اپنی زندگی اس وطن کے لئے ادارے کو سونپ دیتا ہے۔ دوسری جانب ادارہ بھی اپنے جوانوں کا حقیقی معنوں میں ذمہ اٹھاتا ہے۔ اچھی مناسب تنخواہ، علاج کے لئے اپنے

Read more