چندریان 2
انڈیا نے چاند پر چندریان 2 نامی مشن بھیجا۔ اس کا کُل خرچہ 900 کروڑ انڈین روپے آیا۔ اسے چاند کے جنوبی قطب پر اترنا تھا۔ یہاں آج تک کوئی مشن لینڈ نہیں کر سکا البتہ چاند پر امریکہ، رشیا، جاپان، یورپ اور چائنہ لینڈ کر چکے ہیں جنوبی قطب کو چھوڑ کر۔ امریکہ واحد ملک ہے جس نے انسانوں کو چاند پر اتارا باقی ممالک مشینری بھیج سکے۔ چندریان مشن میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ مگر لینڈنگ
Read more

