جھوٹی خبر کی تاریخ اور پاکستانی میڈیا میں اصلاحات
جھوٹی خبروں کو پھیلانا، ان سے معاشرے میں اضطراب پیدا کرنا اور ان سے ذاتی و معاشی فائدے حاصل کرنے کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ انسان کب سے جھوٹی خبروں کا شکار ہے اس حقیقت کو جاننے کے لیے ہمیں ہزاروں سال پرانی انسانی تاریخ میں جھانکنا ہو گا۔ اگر ہم قدیم زمانے کی بات کریں تو پہلی صدی قبل مسیح میں مشہور زمانہ رومن سیاستدان اور جزل مارک انٹنی کی خودکشی کی وجہ ایک جھوٹی خبر ہی تھی۔ دوسری
Read more
