جہیز ایک لعنت ہے لیکن زبان کی حد تک
کہا جاتا ہے کہ ایک وقت تھا لوگ جہیز جیسے مطالبے کی وجہ سے بچیوں کی شادیاں نہیں کروا سکتے تھے کیونکہ لڑکے والوں کی مانگ لڑکی والے پوری نہیں کر سکتے تھے اس لعنت کی وجہ سے کتنی ہی بچیوں نے والدین کے گھر بیٹھ کر جوانی سے بڑھا پے تک کا سفر طے کیا۔ اگر کسی کی شادی ہو بھی گئی تو سسرال والوں نے طعنے دے دے کر لڑکی کا جیتا حرام کر دیتا اور بات طلاق
Read more
