میت کے گھر میں صحافی تاثرات کیوں پوچھتے ہیں؟

”یہ خبر فلاں چینل نے نشر کی ہے ہمارے پاس کیوں نہیں؟“ یہ ہر دوسرے نیوز چینل میں بیٹھے ایک ایسے اعلیٰ افسر کا جملہ ہوتا ہے جسے مالکان سیاہ و سفید کا مالک بنادیتے ہیں۔ چاہے وہ خبر تصدیق شدہ ہو یا نہ ہو لیکن بیچارے مجبور صحافیوں کو نوکری بچانے کے لیے اس خبر کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے۔ اس پر ستم یہ ہوتا ہے کہ غیر تصدیق شدہ خبر دیر سے دینے پر اس سے اپنے سے بڑے تمام افسروں کو سارا دن وضاحتیں بھی دینا پڑتی ہیں۔

Read more

معزز اور غریب چور

فائلوں پر سائن کرنے کے بعد پکڑا تو نہیں جاؤں گا؟ ایک سرکاری ملازم نے اپنے افسر سے سوال کیا۔ جس پر اس کے افسر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو پیسہ رشوت سے کماؤگے۔ وہی رقم تمھیں باعزت بری کرانے میں مدد دے گی۔ بس اس نذرانے کا بیس پرسنٹ سائیڈ پر رکھتے…

Read more