بنگلادیش میں کیا ہو رہا ہے؟
مسلسل چوتھی دفعہ اقتدار میں آنے کے لیے شیخ حسینہ حکومت ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، غیرقانونی گرفتاریوں اور ریاستی تشدد میں ملوث ہے یاد رہے کہ بنگلادیش میں اپوزیشن پارٹیز کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا حق نہیں ہے اور ان میں سے بڑی پارٹیوں کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ آئندہ آنے والے انتخابات کے تناظر میں شیخ حسینہ کی قیادت میں عوامی لیگ کی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن
Read more

