میڈیٹیشن اور ذہنی سکون

میڈیٹیشن کیا ہے اور میڈیٹیشن کی عادت اپنی زندگی میں شامل کرنے سے ہم کیسے ایک پر سکون دماغ کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں؟ میڈیٹیشن کی بہت سی اقسام ہیں، ہم یہاں میڈیٹیشن کے آسان ترین طریقہ کا ذکر کرتے ہیں۔ آپ روزانہ کسی بھی وقت، 10 منٹ کے لئے گھر، دفتر یا کہیں بھی کسی گوشے میں پر سکون انداز میں بیٹھ کر 10 منٹ کے لئے اپنی سانس پر توجہ رکھیں۔ آپ سانس لے رہے ہیں،

Read more

لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمین پر فرج سے کھانا نکال کر کھانے پر تشدد اور قتل

لاہور میں عید کے تیسرے دن دو معصوم گھریلو ملازمین بھائیوں پر فریج سے چیزیں نکال کر کھانے کی وجہ سے مالکان کی طرف سے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ایک بھائی جس کی عمر 12 سال تھی وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زمانہ قدیم سے ہی غلام رکھنے کا ایک منظم نظام موجود رہا ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ماضی قریب میں غلامی کو قانون کی سرپرستی حاصل تھی۔ غلام رکھنے

Read more