معمار وطن
”آپ ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہیں۔“ ”ملک و ملت کی تعمیر و ترقی“ ، یہ الفاظ سننے کے بعد عموماً ٹی۔ وی کی سکرین پر چند ایسے محنت کش دکھائے جاتے ہیں جو دھوپ میں کھڑے ہو کر کسی سڑک کی کھدائی یا کسی عمارت یا پل کی تعمیر میں سرگرم عمل دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں ایک کے پاس کاغذ ہوتے ہیں۔ شاید، یہ کاغذ اس زمین کے ہوتے ہیں جو ان
Read more
