ٹیچر، چیٹر اور پھٹیچر میں فرق

”بے رحم استاد کی بچے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل“ ” مدرسے کے استاد نے کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا“ ”اساتذہ کئی ماہ سے غیر حاضر ہونے کے باوجود تنخواہیں لے رہے ہیں“ اس طرح کی خبریں اکثر سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کی زینت بنتی ہیں اور ہم ان کو پڑھ کر آگے نکل جاتے ہیں۔ یہ سوچے سمجھے بغیر کہ کہیں ہمارا بچہ بھی ان میں سے ایک نہ ہو۔ زوال یافتہ معاشرے

Read more