نام میں کیا رکھا ہے؟

مسیحی مقدس ہستیوں کے ناموں پر انسانوں اور جگہوں کے نام رکھنے کا رواج یورپی اقوام میں قرون وسطیٰ سے رائج ہے۔ میں نے فرانسیسی نسل کے لوگوں اور ان کے زیر اثر علاقوں میں یہ رواج خاص طور پر زیادہ دیکھا ہے۔ مثلاً کینیڈا میں کیوبیک کا صوبہ جو اٹھارہویں صدی تک فرانس کے زیر اثر تھا، وہاں پینتالیس کے قریب شہروں اور قصبوں کے نام، اور دو ہزار سے زیادہ سڑکوں، گلیوں، علاقوں وغیرہ کے نام عیسائی سینٹس

Read more