شیرانی، اسرائیل اور مولانا

میڈیا اور حکومت کو صرف بات کا بتنگڑ بنانے والے سمجھیں جناب، انہیں خبر کی حقیقت اور بندے کے کردارسے کوئی غرض نہیں ہوتی بس اپنی ریٹنگز اور فائدے کی فکر ہوتی ہے۔ مولانا شیرانی سیاسی سرگرمیوں کے علاوہ مطالعے کو دنیا کی سب سے بڑی عیاشی سمجھتے ہے۔ روایتی علما اور آج کل کے فیس بکی دانشوروں کے برعکس جو صرف چند بنیادی کتابوں یا پوسٹوں کا مطالعہ کر کے ان سے باہر نکلتے نہیں، تحقیق کی زحمت نہیں

Read more