چراغ آخر شب: ایک تبصرہ

”عذاب شدہ قوموں پر بارش میں مینڈک ٹپکے تھے، ہم پر حکمرانوں کا عذاب ٹپکتا ہے۔ یہ ہم پر نازل کیے جاتے ہیں کہ ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیں، ایک پہیہ ہے جو مسلسل پیچھے کی طرف چل رہا ہے۔ پاکستان کی کل عمر میں سے نصف سے زائد، جب صبح آنکھ کھلتی ہے تو ایک شخص کرسی پر بیٹھا ملتا ہے۔ کیا ہے جی؟ کہ آج سے میں آپ کا حکمران ہوں۔ اور ہم سب یہ پوچھنے

Read more