حالات سے تنگ عوام

دن بدن عوام کی حالات زندگی بدتر سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ لوگ اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات یہاں تک کہ اپنی بنیادی ضروریات کی پہنچ سے قاصر ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور معصوم لوگوں کے قتل کا باعث بن رہی ہے۔ حالات سے تنگ مزدور طبقہ اس ذلالت کی زندگی سے سکون کی موت کو بہتر اقرار کر رہا ہے۔ روز مرہ کے پیٹ بھرنے کے لیے ایک بنیادی چیز آٹا جس کو

Read more

ہم اور ہماری آزادی

پاکستانی تاریخ کے مطابق ہر سال 14 اگست کو یوم آزادی منایا جاتا ہے۔ قوم کا بچہ بچہ ہاتھ میں جھنڈیاں لیے گھروں کو سجاتا ہے اور اس کی زبان پر آزادی کے نعرے اور پاکستان کے لیے نغمے ہوتے ہیں۔ اس دن کو پورے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ اور جب کسی سے اس خوشی کا مقصد پوچھا جائے تو یہ بتایا جاتا ہے کہ 14 اگست 1947 ء کو پاکستان آزاد ہوا تھا لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ یہ آزادی حقیقی ہے یا صرف نام کی۔ ہمیں جیسا مطالعہ پاکستان میں بتا دیا جاتا ہے ہمارا یہ عمل ہوتا ہے کہ اس پر اندھے دن یقین کیا جائے۔

Read more

انسان اور انسانیت

آج کے اس دور میں انسان بہت ترقی کر رہا ہے انسان نے اپنی عقل کو استعمال کرتے ہوئے چاند تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس نے اپنی آرام و آسائش کے لئے نئی نئی ایجادات کی۔ اس جدید دور میں انسان نے اپنے لئے کیا کچھ نہیں کیا لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ انسان اتنی ترقی کے باوجود اپنی سوچ کو نہ بدل سکا۔ اس گہما گہمی کے دور میں انسان انسانیت کو ہی بھول بیٹھا

Read more

پاکستان کا تعلیمی نظام

تعلیم کسی بھی ملک کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ آج جو بھی ملک یا قوم ترقی یافتہ ہے صرف اور صرف تعلیم کے بل بوتے پر ہے۔ ہر ملک کی معاشی، سیاسی، معاشرتی حالت تعلیم پر منحصر ہے۔ اگر کسی ملک میں تعلیم کا معیار اعلی ہے تو ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گا اور اگر کسی ملک میں تعلیم کا فقدان ہے تو اسی ملک و قوم کا مستقبل کسی خطرے سے باہر نہیں ہے۔ تعلیم ایک

Read more