ریڈیو پاکستان ہر آدھے گھنٹے بعد دو منٹ کے لئے مختصر خبریں نشر کرے گا۔

ریڈیو پاکستان اپنے سامعین کو مُلکی اور غیر مُلکی حالات کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھنے کے لئے پیر سے ہر آدھے گھنٹے بعد دو منٹ کا خبروں کا خلاصہ نشر کرے گا۔ یہ خلاصہ ہفتے کے ساتوں دن صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک نشر کیا جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کی…

Read more