کرکٹ کا اصل بحران آگے ہے

کرکٹ کا اصل بحران مجھے ورلڈ کپ کے بعد شروع ہوتا محسوس ہو رہا ہے۔ ٹیمیں ہارتی بھی ہیں اور جیتتی بھی ہیں پاکستان میں مگر جیت کے بعد سب کچھ قالین کے نیچے دبا دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جیتنے والی ٹیم کو ایک وننگ کمبینیشن قرار دے کے اس میں گھٹیا پرفارمنس والے پر بھی سوال نہیں اٹھتا مگر جب ٹیم ہارتی ہے تو ایسے ایسے مسئلے سامنے لے کے آئے جاتے ہیں جن کا کرکٹ سے

Read more

جناب اظہار الحق کا پی آئی اے پر کالم

نہایت قابل احترام جناب اظہار الحق نے پی ائی اے کی تباہی کی وجوہات پر مبنی ایک کالم لکھا ہے جسے ہم سب نے بھی شیئر کیا ہے۔ فاضل کالم نگار کو میرے خیال میں ان وجوہات بارے کچی پکی معلومات ہی حاصل ہوں گی جو انہوں نے اس طرح کی باتیں لکھی ہیں جن کا حقائق سے دور دور کا تعلق نہیں۔ ان کا زیادہ تر فوکس زیادہ ملازمین اور یونینز ایسوسی ایشنز کر کردار اور پھر کچھ سنی سنائی کہانیوں پر ہے۔ پی ائی اے کا موازنہ وہ دوسری ائر لائنز میں فی طیارہ ملازمین سے کرتے ہوئی بہت جذباتی ہو رہے ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ اس موازنے کی حقیقت کیا ہے۔

Read more