قید یاغستان: ایک فراموش شدہ کلاسیک

ایک قاری کے لیے بسا اوقات یہ انتخاب کرنا مشکل ہو جاتا ہے جب اس سے یہ دریافت کیا جائے کہ آپ کے مطالعے اور ذوق کے پیش نظر کون سی کتاب یا ناول سب کا سرخیل ہے۔ چنانچہ احقر نے جب اس سوال کو ذہن کے دریچوں میں کھنگالا تو اپنے آپ کو ایک مشکل یا یوں کہیے ایک مصیبت میں گرفتار پایا کہ کس کو منتخب کیا جائے اور کس کو چھوڑ دیا جائے۔ پھر بھی درج ذیل

Read more

نرگسیت کا مرض

نرگسیت ایک خطرناک نفسیاتی مرض ہے۔ آج جب ہم اپنے اردگرد نظر دوڑاتے ہیں تو اس عفریت نے ہر دوسرے شخص کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ معاشرہ فرد سے بنتا ہے اور جب ایک فرد کا طرزعمل، اس کے نظریات، احساسات اور نفسیات خود پسندی اور انا پرستی کا تعفن زدہ لبادہ اوڑھنے کی طرف مائل ہوتے ہیں تو یہ ناسور آہستہ آہستہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ اس مرض کا

Read more