ابھی تک کانپیں ٹانگ رہی ہیں
”ابھی تک کانپیں ٹانگ رہی ہیں“ ، یہ سوچ سوچ کر کہ کیا عامر لیاقت اور ان جیسے کئی لوگوں کی موت کی ذمہ دار میں تو نہیں؟ کیا میں ہمیشہ ہر معاملے میں حد سے گزر جاتی ہوں اور اس کا نقصان دوسروں کو اٹھانا پڑتا۔ اس دکھ کا احساس اگر سب کو ہونے لگ جائے تو ہم ڈر کے مارے کسی کی دل آزاری کبھی نہ کریں۔ رہ رہ کر ہمیں یہ بات ستائے کہ آخر ہم نے
Read more
