پاکستان ایران ترکی اتحاد وقت کی ضرورت
پاکستان اور ایران کے تعلقات کی تاریخ پاکستان بننے کے فورًا بعد سے شروع ہوتی ہے۔ اس کی بنیاد اس وقت رکھی گئی جب ایران نے سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کیا اور پاکستان کے لئے بیرونی دنیا اور خارجہ پالیسی کا دروازہ کھلا۔ شاہ ایران، رضا شاہ پہلوی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت تھے جنہوں نے انیس سو پچاس میں پاکستان کا سرکاری دورہ کیا تھا۔ ان تعلقات میں وقت کے
Read more

