سعادت حسن منٹو: سماج کو آئینہ دکھانے والا
یوں تو سبھی آئینہ دیکھتے ہیں مگر سماج کو آئینہ دکھا گیا منٹو- اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 66 سال کا عرصہ بیت گیا- اپنے افسانوں میں بلا کی جدت اور بے باکی سے معاشرے میں رونما ہونے والے تلخ حقائق کو آئینہ دکھانے والے سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912ء کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے- خوبرو نوجوان منٹو سنہرے فریم کا چشمہ لگائے اپنے دور کے
Read more
