زرعی ملک، بھوکے بچے، ایک تلخ قومی سچائی
پاکستان ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود غذائی قلت جیسے سنگین مسئلے کا شکار ہے، جو ایک قومی المیہ بن چکا ہے۔ زرعی معیشت کا حامل ملک، جہاں زمینیں زرخیز ہیں، نہریں بہتی ہیں، فصلیں اگتی ہیں، وہاں چالیس فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہوں، یہ صرف ایک تضاد نہیں بلکہ ایک ناقابلِ معافی اجتماعی غفلت کی علامت ہے۔ ایسی صورتِ حال میں جہاں ایک طرف کھیتوں میں گندم، چاول، مکئی اور سبزیاں اگائی جا رہی ہوں،
Read more
