پہچان

اپنے گرد و نواح کو غور سے دیکھ رہا تھا اور ذہن پر زور ڈال کر کچھ سمجھنے کی کوشش میں تھا اسے سب عجیب محسوس ہو رہا تھا پھر سے ارد گرد نظر دوڑانے لگا وہ ہاسپٹل کے بستر پر تھا منہ پر آکسیجن ماسک تھا درد سے جسم چور چور اور انگ انگ میں ایسی تھکاوٹ محسوس ہو رہی تھی جیسے میلوں کا سفر طے کر کے آیا ہو مگر کہاں کیسے اور کب ؛ وہ نہیں سمجھ

Read more