الیکشن2018ء بارے چند حقائق

جولائی 2018 ء کے انتخابات کو گزرے ایک سال ہو گیا ہے اور ایسے میں اپوزیشن کی تمام جماعتیں روایتی حربے کے طور پر دھاندلی کا شور مچارہی ہیں۔ ایسے میں پاکستان میں الیکشن کے عمل کو دیکھنے والی ایک نجی این جی او ”فافن“ کے اس وقت کے سربراہ اور آج ممبر سرور باری نے ایک آرٹیکل لکھا ہے اس سارے الیکشن کے بارے میں۔ وہ لکھتے ہیں کہ ہم نے 2018 ء کے الیکشن میں پاکستان کی تمام

Read more

25 جولائی_ایک جہد مسلسل!

25 جولائی کا دن تحریک انصاف کے ووٹرز بالخصوص نوجوانوں کے لیے عید سے کم نہیں۔ اس دن کو دیکھنے کیلہے جتنے طعنے ہم نے سنے شاید ہی کسی بہو نے اپنی ساس کے بھی سنے ہوں۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب 2011 کے اوائل میں ریمنڈ ڈیوس کو زرداری حکومت نے راتوں رات ملک سے باہر بھیجا تو پاکستان کی ساری قیادت بلوں میں گھس گئی تھی۔ اس دن صرف ایک شخص اس کے خلاف باہر نکلا تھا

Read more

کرکٹ قوانین میں تبدیلی ناگزیر

ورلڈکپ فائنل کے ونر کا جس طرح فیصلہ ہوا اس پر بہت سے لوگ تنقید کررہے ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر انگلینڈ کو جتوایا گیا، جبکہ کچھ قوانین پر تنقید کررہے ہیں۔ آپ کا موقف کوئی بھی ہو لیکن کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کا اس انداز میں فیصلہ کرنا انتہائی بے ہودہ بات ہے۔ یہ گلی محلے کی کرکٹ نہیں کہ آپ ایسے گھٹیا قوانین کے ذریعے میچ کا فیصلہ کردیں۔ لیکن

Read more

اسد عمر ناکام ہوئے یا سازش کا شکار؟

اسدعمر کے پاس دو ہی آپشن تھے یا تو وہ اسحق ڈار یا اس سے پہلے والے وزرائے خزانہ کی طرح سیدھا آئی ایم ایف کے پاس چلا جاتا اور وہاں سے قرضہ لے کر عوام کو سبسڈی دیتا اور اپنی بلے بلے کرواتا۔ پانچ سال اسی طرح ہندسوں کے ہیر پھیر سے عمران خان اور عوام کو خوش کرتا لیکن پانچ سال بعد ملکی معیشت کا وہی حال ہوتا جو اسحق ڈار صاحب کر کے گئے ہیں۔ 30 ہزار

Read more

آواز نہیں اٹھائیں گے تو بہتری بھی نہیں آئے گی

اللہ تعالی نے اپنے پاک کلام میں آج سے چودہ سو سال پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ“میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جس کو خود اپنی حالت بدلنے کا احساس نہ ہو“۔ یہ اب مسلمانوں پر ہے کہ آیا وہ اپنی حالت بدلنا چاہتے ہیں یا اسی طرح زندگی گزارنا چاہیں گے! سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگ اپنے ائیر کنڈیشنڈ ٹھنڈے کمروں، نرم ملائم بستروں پر بیٹھ کر، ہاتھ میں ہزاروں روپے کا موبائل پکڑ

Read more

کیا واقعی الیکٹیبلز کامیابی کی ضمانت ہیں؟

پرنٹ، سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر ہم ہر روز سنتے ہیں کہ تحریک انصاف کو پیسے والوں نے ہائی جیک کر لیا ہے لیکن حالیہ الیکشن کے نتائج اس کی نفی کر رہے ہیں۔ دو دن سے جیو نیوز پر ایک خبر نشر ہو رہی ہے جس میں بتایا جا رہا ہے کہ ”تبدیلی آ گئی ہے“۔ حلقہ این اے 41 باجوڑ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایک چائے والا گل ظفر خان ا ایم این اے بن

Read more