نوجوانوں میں خود کشی کا بڑھتا ہو رحجان اور ہماری ذمہ داری

امتحان میں ناکامی پر دلبر داشتہ ہو کر طالب علم نے خود کشی کر لی۔
پروفیسر کے ذاتی عناد کے باعث بار بار فیل کیے جانے پر فائنل ائر کے طالب علم نے اپنی جان دے دی۔
شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے تھرڈ ائر میڈیکل سٹوڈنٹ نے خود کشی کر لی۔

یہ تمام خبریں آپ سب نے کسی اخبار میں پڑھی ہوں گی جس نہایت سنسنی خیز انداز میں کسی نیوز چینل پر سنی ہوں گی اور نہ جانے ایسی کتنی ہی خبریں ہوں گی جن کو کسی نیوز رپورٹر یا چینل تک پہنچنے سے پہلے تھپک کر سلا دیا ہوگا۔

Read more

آن لائن کلاسز۔ حال اور مستقبل

پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث مارچ میں ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا۔ اس لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں ہر شعبے میں کاروبار زندگی متاثر ہوا، وہاں تعلیمی ادارے بھی غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے۔ پاکستان کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق سکولوں میں نیا تعلیمی سال عمو ماً مارچ یا اپریل میں شروع ہوتا ہے۔ اعلیٰ تعلیمی اداروں یعنی یونیورسٹیز میں بھی نئے سمیسٹر کا آغاز فروری یا

Read more